اگر چہرے پر لانا ہے نور تو کریں ان چیزوں کو استعمال

 Fructose اور sucrose  کھجور میں گلوکوز
کافی مقدار میں موجود ہوتا ہے اس لئے اس کا استعمال تورنت طاقت کے لئے بہت فائدہ مند ہوتا ہے
اسے دودھ کے ساتھ کھانا سب سے زیادہ فائدے مند ہے آئرن کونٹکٹ او فائبر کھجور میں ہوتا ہے
کیلشیم اور فائبر کا کمبینیشن دودھ کے ساتھ اسے لینے میں ملتا ہے

  B 12 اور  ABC وٹامن
کے علاوہ سوڈیم سلفر کلورین اور آئرن کی کافی مقدار ہوتی ہے
اشغال یا قبض کی مسئلہ جن لوگوں کو ہے انہیں کھجور کھانے کی سلاح دی جاتی ہے
کافی مقدار میں اس میں فائبر س ہوتے ہیں ۔ جس سے ہاضمہ سہی رہتی ہے
چار کھجور ہر رات پانی میں رکھ دیجیئے اور اسے صبح اٹھ کر کھایئے
کچھ ہی وقت میں آپ کو فائدہ نظر آنے لگے گا

کف اور کھانسی جیسی پریشانی بھی دودھ کے ساتھ لینے سے کنٹرول میں آتی ہے | ہڈیوں کو مضبوط بنانے کا کام کھجور میں موجود لون کرتے ہیں | کیلشیم سیلینی یم میگزن اور کوپڑ کی اس میں مقدار ہوتی ہے ہڈیوں کو ان سے مضبوطی ملتی ہے
گھر کے بزرگ کے لئے بھی یہ فائدے مند ہے ساتھ ہی کھجور جلد کے لئے بھی بہت فائدے مند ہوتے ہیں چہرے پر ابھر آنے والی باریک لکیریں کھجور کھانے سے ختم ہو جاتی ہیں اور چہرے پر نکھار آتی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: